Naqsh Murabba Calculator

Naqsh Murabba Calculator

Click here to find your Isme Azam

The word Murabba is derived from the Arabic word "Ruba". And the Ruba is called four in Arabic. A Murabba that has four squares on all four sides is called a Naqsh Murabba. First of all, keep in mind the trick of Naqsh Murabba. If there are four boxes on each side, then there are sixteen boxes in total.


How to fill Naqsh Murabba

click here to Create your Naqsh Isme Azam / Taweez Isme Azam

In the first box on the top right, (1) is written, it is the first box.
In the third box to the left of the second line is written (2). (Second box)
In the last box to the left of the third line is written (3). (Third box).
In the fourth line, (4) is already written in the second box. (Fourth box).
Keep that in mind.
Start the next four boxes in the same order from the left. And count backwards. That is, first eight, then six, then five.
You can also find these boxes by placing a mirror or glass on the right side of the image.
That is, in the Naqsh inside the glass where (1) is written.
Write eight in the box outside. That is, write a number in a specific place in each line
The sum of the two is (9).
I am representing these numbers in circles. Consider these eight boxes first.

After this, In the third line from right to left in the second box (9). (Ninth cell).
The last box of the fourth line. In it (10) is written (tenth box).
The third box of the first line is written in it (11). (Eleventh box).
The first box of the second line reads twelve in it (12). (Twelfth box)
They were all on the right. From the thirteenth to the sixteenth.
By the same token from the left but from the opposite side ie the first sixteen, Then fifteen, Then thirteen.
The complete movement of one to sixteen squares is as follows.

Temperaments

The Naqsh Murabba calculator is also written in all four moods like the Naqsh Musllas. Four of the sixteen squares have different temperaments. Which are like this.

abjad Calculator

Use Abjad Calculator to find the number of your Name or Verse/Ayat

calculator

Input the Number to Calculate for Naqsh Murabah

Minus Adad tarah = 30

divide by 4

Reminder



Naqsh Murabba Athshi Chal

8

11

14

1

13

2

7

12

3

16

9

6

10

5

4

15

sum of row1

sum of row2

sum of row3

sum of row4

sum of Col1

Sum of Col2

sum of col3

sum of col4



Naqsh Murabba Badi Chal

11

8

1

14

2

13

12

7

16

3

6

9

5

10

15

4

sum of row1

sum of row2

sum of row3

sum of row4

sum of Col1

Sum of Col2

sum of col3

sum of col4



Naqsh Murabba Abi Chal

14

1

8

11

7

12

13

2

9

6

3

16

4

15

10

5

sum of row1

sum of row2

sum of row3

sum of row4

sum of Col1

Sum of Col2

sum of col3

sum of col4



Naqsh Murabba Khaki Chal

1

14

11

8

12

7

2

13

6

9

16

3

15

4

5

10

sum of row1

sum of row2

sum of row3

sum of row4

sum of Col1

Sum of Col2

sum of col3

sum of col4


How to fill Naqsh Musalas Video tutorial



مربع نقش

مربّع عربی لفظ ربع سے نکلا ہے۔ اور ربع عربی میں چار کو کہتے ہیں۔ ایسا نقش
جس کے چاروں اطرف چار چار خانے ہوں مربع نقش کہلاتا ہے۔ سب سے پہلے مربع نقش کی چال ذہن نشین کرلیں۔ ہر طرف سے چار چار خانے ہوں تو کل سولہ خانے ہوتے ہیں۔


اُوپر داہنے طرف کے پہلے خانے میں (۱) لکھا ہے اس کا پہلا خانہ ہے۔
دوسری لائن کے بائیں تیسرے خانے میں (۲) لکھا ہے۔ (دوسرا خانہ)۔
تیسری لائن کے بائیں آخری خانے میں (۳) لکھا ہے۔ (تیسرا خانہ)۔
چوتھی لائن میں پہلے سے دوسرے خانے میں (۴) لکھ دیا ہے۔ (چوتھا خانہ)۔ اِسے ذہن نشین کرلیں۔
اگلے چار خانے اسی حساب سے بائیں طرف سے شروع کریں۔اور گنتی بھی اُلٹی۔ یعنی پہلے آٹھ پھر چھ پھر پانچ۔
اِن خانوں کو آپ اِس نقش کے داہنی طرف سے آئینہ یا شیشہ کھڑا کر کے بھی معلوم کر سکتے ہیں۔
یعنی شیشے کے اندر کے نقش میں جہاں (۱) لکھا ہوا نظر آرہاہو۔
باہر کے اُس خانے میں آٹھ لکھ دیں۔ یعنی ہر لائن میں مخصوص جگہ پر ایسا عدد لکھیں کہ
دونوں کا مجموعہ(۹) بنتا ہو۔
ان اعداد کو دائروں سے ظاہر کر رہا ہوں۔ پہلے ان آٹھ خانوں کو ذہن نشین کرلیں۔


اس کے بعد۔ تیسری لائن میں دائیں سے بائیں دوسرے خانے میں (۹) لکھا۔ (نواں خانہ)۔
چوتھی لائن کا آخری خانہ ہے۔ اس میں (۱۰) لکھا ۔(دسواں خانہ)۔
پہلے لائن کا تیسرا خانہ اس میں (۱۱) لکھا۔(گیاروں خانہ)۔
دوسری لائن کا پہلا خانہ اس میں بارہ لکھا ۔ (بارھواں خانہ)
یہ سب داہنی طرف سے تھے۔ تیرھویں خانے سے سولہویں خانے تک۔ اسی حساب سے بائیں طرف سے لیکن اُلٹی طرف سے یعنی پہلے سولہ۔ پھر پندرہ۔ پھر تیرہ۔
ایک سے سولہ تک مربع نقش کی کی مکمل چال مندرجہ ذیل ہے۔


مربع نقش بھی نقشِ مثلث کی طرح چاروں مزاج سے لکھ جاتا ہے۔ مربع نقش کے سولہ خانوں میں سے چار چار خانے مختلف مزاج کے حامل ہوتے ہیں۔ جو اس طرح ہوتے ہیں۔


کسی آیت یا اسم کا نقش مربع بنانے کا قاعدہ

اسم یا آیت کے ابجد کے حساب سے اعداد نکالیں۔
کُل اعداد میں سے (۳۰) تفریق کریں،
حاصل تفریق کو (۴) پر تقسیم کریں۔
حاصل قسمت اعداد کو خانہ نمبر ا میں لکھا۔ اس کے بعد اگلے تمام خانوں مین ایک ایک عدد کا اضافہ کرتے ہوئے نقش کو مکمل کریں۔
مثال:
کل اعداد سورہ اخلاص ۱۰۰۲
عدد قانون کے تفریق کیئے۔ ۳۰
حاصل تفریق ۹۷۲
۹۷۲ کو چار پر تقسیم کیا
972/4 = 243
لہذا پہلے خانے میں ۲۴۳ لکھنے کے بعد ایک ایک بڑھاتے چلے گئے۔
اب اس کا کوئی بھی ضلع اوپر سے نیچے یا دائیں سے بائیں یا پھر ترچھا جمع کر کے دیکھیں۔ مجموعی اعتبار سے (۱۰۰۲) کے اعداد کو ظاہر کرے گا۔ جو سورہ اخلاص کے اعداد ہیں۔
عدد کو چار پر تقسیم کرنے کے بعد اگر کچھ باقی بچے تو
کچھ باقی بچنے کی صورت میں تین خانے
خانہ نمبر ۵۔ خانہ نمبر ۹۔ اور خانہ نمبر ۱۳۔ توجہ طلب ہیں
باقی ایک بچنے کی صورت میں خانہ نمبر ۱۳ میں ایک کی بجائے ۲ کا اضافہ کریں۔
باقی دو بچنے کی صورت میں خانہ نمبر۹ میں ایک کی بجائے ۲ کا اضافہ کریں۔
باقی تین بچنے کی صورت میں خانہ نمبر۵ میں ایک کی بجائے ۲ کا اضافہ کریں۔
پورا تقسیم ہونے کی صورت میں تمام خانوں میں صرف ایک ایک کا اضافہ کریں۔ جیسا کہ اُوپر کی مثال میں بتایا گیا ہے۔

اپنے نام یا آیت کا نمبر تلاش کرنے کے لئے ابجد کیلکولیٹر کا استعمال کریں

How to fill Naqsh Murabah

No comments:

Post a Comment