Naqsh musalas Calculator

Naqsh musalas Calculator

Click here to find your Isme Azam

The word Musallas/triangle is derived from Arabic word (Sulas). And a Sulas is called three in Arabic. A map made up of three cells on all four sides is called a Musallas/triangle.
It has a total of nine cells. If we add one to each cell starting from the first cell according to the trick, and all the nine cells are filled, then the sum of each district equal to fifteen. Also called fifteenth Naqsh.
And there are fifteen numbers (Eve), so the perpetrators attribute it to Eve.

How to fill Naqsh Musallas

click here to Create your Naqsh Isme Azam / Taweez Isme Azam

There is a specific way to fill any Naqsh. If the Naqsh is filled without a specific method, it is not called an Naqsh. The only criterion for checking the correct Naqsh is that any of its districts is equal in terms of total numbers. An easy way to make a triangle Naqsh.
Out of the three boxes above the middle cell (first house), At the bottom is the last (second house) of the three boxes on the left, remember of these two houses first. Then go through from the top right to the bottom middle box, Keep filling in the Naqsh with the English letter (N) from the top left to the bottom middle of the box. Now only two boxes will be left. Fill in the first one. Then the one below.
Now combine each of its districts from right to left or from top to bottom. The sum will be the same. The sum of the two diagonal districts will also be fifteen, which is the number of Eve.

How a verse is mapped

This is how to draw a verse in a triangle/Naqsh. To find and add numbers according to the alphabet of the verse. Now subtract twelve of them. Divide the rest into three. Get the answer Devisor. Write it in the first box. And add one by one to all the boxes after that. Until the Naqsh is complete




Types of Naqsh

There are four types of Naqsh Musalas.
1. Atshi
2. Badi
3. Abi
4. Khaki
All four methods of the filling of naqshs are shown below. Now it is easy to calculate a number for a Musalas Naqsh.

Use Abjad Calculator to find the number of your Name or Verse/Ayat

calculator

Input the Number to Calculate for Naqsh

Minus Adad tarah = 12

divide by 3

Reminder



Naqsh Athshi Chaal

6

1

8

7

5

3

2

9

4

sum of row1

sum of row2

sum of row3

sum of Col1

Sum of Col2

sum of col3



Naqsh Badi Chaal

4

3

8

9

5

1

2

7

6

sum of row1

sum of row2

sum of row3

sum of Col1

Sum of Col2

sum of col3



Naqsh Abi Chaal

8

3

4

1

5

9

6

7

2

sum of row1

sum of row2

sum of row3

sum of Col1

Sum of Col2

sum of col3



Naqsh Khaki Chaal

4

9

2

3

5

7

8

1

6

sum of row1

sum of row2

sum of row3

sum of Col1

Sum of Col2

sum of col3


How to fill Naqsh Musalas Video tutorial



نقشہ مثلث بھرنے کا طریقہ

مثلث لفظ ثُلث سے نکلا ہے۔ اور ثُلث عربی میں تین کو کہتے ہیں ۔ ایسا نقشہ جو چاروں طرف سے تین تین خانوں کا بنا ہوا ہو اس کو مثلث کہتے ہیں۔
اس کے کل نو خانے ہوتے ہیں۔ اگر اس کو چال کے حساب سے پہلے خانے کو ایک سے شروع کرکے ہر خانے پر ایک کا اضافہ کرتے جائیں اور نو کے نو تما م خانوں کو بھر دیا جائے تو ہر ضلع کا مجموعہ پندرہ کا پندرہ ہوتا ہے اسی نسبت سے اس کو پندریہ نقش بھی کہتے ہیں۔
اور پندرہ عدد (حوا) کے ہوتے ہیں اس لئے عاملین حضرات اس کو حوا سے منسوب کرتے ہیں نقش مثلث عرف پندریہ یہ ہے۔
کوئی بھی نقش بھرنے کا ایک مخصوص طریقہ ہوتا ہے۔ اگراس مخصوس طریقے کے بغیر نقش بھرا جائے تو نقش نہیں کہا جاتا۔ صحیح نقش کو پرکھنے کی ہی ایک کسوٹی ہوتی ہے کہ اس کا کوئی بھی ضلع مجموعی اعداد کے لحاظ سے برابر ہوتاہے۔
مثلث نقش کو ذہین نشین کرنے کا آسان کلیہ
اُوپر کے تین خانوں میں سے درمیانی خانہ (پہلا گھر) ہے سب سے نیچے تین خانوں کا بائیں طرف کا آخری (دوسراگھر) ہے پہلے ان دونوں گھروں کو ذہن نشین کر لیں۔
پھر دائیں طرف کے اوپر سے نیچے کے درمیانی خانے سے انگریزی حرف (این) کو مدِ نظر رکھتے ہوئے نقش کو بھرتے چلے جائیں
اور بائیں طرف کے اوپر سے نیچے کے درمیانی خانے تک پہنچ جائیں۔اب صرف دو خانے رہ جائیں گے پہلے اوپر والا بھر لیں۔ پھر نیچے والا۔
اب اس کا ہر ضلع دائیں سے بائیں یا اُوپر سے نیچے جمع کر کے دیکھیں مجموعہ ایک ہی ہوگا دونوں ترچھے ضلعوں کا مجموعہ بھی پندرہ ہو گا جو کہ حوا کے اعداد ہیں۔
کسی آیت کا نقشہ کس طرح بنایا جاتا ہے
کسی آیت کا مثلث میں نقش بنانے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ آیت کے ابجد کے لحاظ سے اعداد نکلالیں اور جمع کریں۔ اب اس میں سے بارہ تفریق کردیں۔ جو باقی بچیں ان کو تین پر تقسیم کردیں حاصل قسمت جو جواب آئے۔ اس کو پہلے خانے میں لکھیں اور اُس کے بعد کے تمام خانون میں ایک ایک کا اضافہ کرتے جائیں ۔ یہاں تک کہ نقش مکمل ہو جائے۔
اپنے نام یا آیت کا نمبر تلاش کرنے کے لئے ابجد کیلکولیٹر کا استعمال کریں
مثال: آیت بِسمِ اللہِ الرّٰحمٰنِ الرّٰحِیم
کل اعداد : ۷۸۶
۱۲ تفریق کیئے
786 - 12 = 774
۷۷۴ کو تین پر تقسیم کی
774/ 3 = 258
اب ۲۵۸ کو پہلے خانے میں لکھا۔ ۲۵۹ کو دوسرے خانے میں لکھا۔ اسی طرح ہر خانے میں ایک کا اضافہ کرتے جائیں۔ علیٰ ہٰذاالقیا س نقش آیت بِسمِ اللہِ الرّٰحمٰنِ الرّٰحِیم کا اس طرح ہوگا۔ نقش کو ہمیشہ چال کے حساب سے پُر کرنا چائیے۔
اب اس نقش کو چیک کر کے دیکھیں اس کا ہر ضلع ۷۸۶ کے اعداد کو ظاہر کرے گا

How to fill Naqsh Musalas

No comments:

Post a Comment